منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے پاکستانی ویزا پا لیسی کو تبدیل کردیا،تفصیلات جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی امیگریشن نے غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پا لیسی کو تبدیل کردیا۔پاکستانی امیگریشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پا لیسی کو تبدیل کردیا گیا، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا مقصد

سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزے کو آسان بنانا ہے۔بیان کے مطابق غیر ملکی سفارتکاروں کو پاکستان میں ہرسال ویزا لینے کی پابندی ختم کردی گئی ہے، سفارت کاروں کوپاکستان آمد کے بعد ایک ہی مرتبہ ویزا جاری ہوگا، جو سفارت کاروں کی پاکستان میں تعیناتی کی مدت کے مطابق ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…