’’عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں‘‘ عمران خان کے سب سے ایکٹو وزیر نے عوام کے دل پھر جیت لئے
اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہاہے کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے 57 ویں عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ کبھی ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے اور… Continue 23reading ’’عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں‘‘ عمران خان کے سب سے ایکٹو وزیر نے عوام کے دل پھر جیت لئے