راحیل شریف کس کی اجازت سے باہر گئے؟سعودی عرب نے پاکستان کی کس حرکت پر تحفظات کا اظہار کیا تھا؟خواجہ آصف کے سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کو یقین دلایا تھا کہ ہم آپ کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کریں گے مگر ہم سعودی عرب سے باہر ان کے لئے ایسا کرنے سے قاصر ہیں ،جنرل(ر) راحیل شریف این او سی لے کر باہر گئے تھے… Continue 23reading راحیل شریف کس کی اجازت سے باہر گئے؟سعودی عرب نے پاکستان کی کس حرکت پر تحفظات کا اظہار کیا تھا؟خواجہ آصف کے سنسنی خیز انکشافات