انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پشاور کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان کردیا
پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پشاور آئندہ مارچ کے آ خر تک تیار ہو جائے گا، صوبائی حکام ،ٹھیکیدار، کمپنیاں اور تمام متعلقہ محکمے ہر حال میں ڈیڈ لائن کے اندر اس منصوبے کی تکمیل کے پابند ہیں انہوں نے مزید واضح کیا… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پشاور کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان کردیا











































