جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدری مریم اورنگزیب کے فین بن گئے، بھارتی اداکارہ سے ملادیا،مریم اورنگزیب کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فین بن گئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اکٹھے شریک تھے اور دونوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوتی رہی لیکن اس دوران دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب بھارتی فلموں کی اداکارہ راکھی گلزار کا تذکرہ ہوا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‘مریم پکا منہ بنا کر ماں بننے کی اتنی اچھی ایکٹنگ

کرتی ہیں کہ راکھی گلزار لگتی ہیں، ان کو تو ایوارڈ بھی دینا چاہیے۔اس کے جواب میں مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی راکھی پسند ہیں، اچھا ہے آپ نے مجھے ان سے ملایا۔لیکن بعد میں یوٹرن لیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مجھے راکھی سے کیوں ملایا؟۔یاد رہے کہ راکھی گلزار بھارتی فلموں کی معروف ادکارہ ہیں جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے اور یہ بالی وڈ ہدایت کارہ و رائٹر میگھنا گلزار کی والدہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…