بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

بوری بند نعش کا معمہ حل ،نعش 23سالہ لڑکی حنا کی نکلی،نجی بینک میں ملازمت کرتی تھی، افسوسناک انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

سوات(آن لائن ) مٹہ میں بوری بند نعش کا معمہ حل ،نعش 23سالہ لڑکی حنا کی نکلی ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے نامعلوم ملزما ن کی تلاش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں گزشتہ روز نالے سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی تھی جس کو پولیس نے آمانتاً رکھ دیا تھا خاتون کی نعش کی شناخت حنا دختر خانذادہ سکنہ برشور

کے نام سے ہوئی تھی جو کہ مدین کے ایک نجی بنک میں کمپوئٹراپریٹر کی نوکری کرتی تھی پولیس اسٹیشن مٹہ کے انچارج بخت زادہ کے مطابق لڑکی کو تشدد اور فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا اور نعش نالے میں پھینک کرفرار ہوگئے تھے پولیس نے واقعہ کی رپور ٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…