ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کہاں ہوگی؟فیصلہ کرلیاگیا ،تمام چیف سیکرٹریز سے شرکت کے خواہشمند افسران کے نام مانگ لئے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ شکرپڑیاں گراؤنڈ میں کرنے کا فیصلہ ، حسب روایت مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ ہو گی وزارت دفاع نے تمام چیف سیکرٹریز سے یکم فروری تک شرکت کے خواہشمند افسران کے نام مانگ لئے جبکہ دعوت نامے کے حصول کے لئے فارم بھی تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دےئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ شکرپڑیاں گراؤنڈ میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یوم پاکستان پر حسب روایت مسلح افواج کی شاندار

مشترکہ پریڈ ہو گی وزارت دفاع نے پریڈ میں شرکت کے حوالے سے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز گلگت بلتستان ، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو خط لکھ دیا ہے وزارت دفاع نے یکم فروری تک پریڈ میں شرکت کے خواہشمند افسران کے نام مانگ لئے ہیں درخواست کنندہ گان متعلقہ ادارے محکمے وزارت یا ڈویژن کے ذریعے نام بھجوائیں وزارت دفاع نے دعوت نامے کے حصول کے لئے فارم بھی تمام اداروں کو ارسال کر دیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…