انتخابات میں پارٹی ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما ء برس پڑے، قیادت پر سنگین الزامات عائد
پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کا اپنا ہی رہنما ء ضمنی انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر برس پڑے۔ بائیس سال سے پارٹی کی خدمت کررہاہوں اور ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔پریس کلب پشاور میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ء طارق علی… Continue 23reading انتخابات میں پارٹی ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما ء برس پڑے، قیادت پر سنگین الزامات عائد