سی این جی مہنگی، کرایوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہاہے؟ جان کر مہنگائی میں پسی عوام کی چیخیں نکل جائیںگی
کراچی(نیوز ڈیسک)سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں اس کی قیمت اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کی تیاریوں کے حوالے سے شہری سخت پریشانی کا شکا ہو گئے ہیں، ا س ضمن میں کیے گئے سروے کے مطابق اس حوالے سے شہریوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سی این جی مہنگی، کرایوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہاہے؟ جان کر مہنگائی میں پسی عوام کی چیخیں نکل جائیںگی