وزیراعظم سے قطر پٹرولیم کے صدر کی ملاقات، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،عمران خان کا خیر مقدم،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر پٹرولیم کی طرف سے پاکستان کے توانائی اور پٹرولیم کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس ضمن میں حکومت کے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وزیراعظم نے یہ یقین دہانی جمعہ کو قطر پٹرولیم کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر… Continue 23reading وزیراعظم سے قطر پٹرولیم کے صدر کی ملاقات، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،عمران خان کا خیر مقدم،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروادی