غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ،ڈالر اور یورو کی قیمت کم ہوگئی
کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی،انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالراوربرطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید،یواے ای درہم کی قیمت… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ،ڈالر اور یورو کی قیمت کم ہوگئی











































