تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات سے قبل بڑ ا دھچکا!حکومت کی اتحادی جماعت نے سیاسی حریفوں والا کام کر دیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے حلقے این اے 243 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں وفاقی حکومت کے اتحادی ضمنی انتخاب میں آمنے سامنے آگئے، حلقے میں ایک دوسرے کے پڑوسی اب حریف امیدوار کی حیثیت سے آمنے سامنے ہونگے۔قومی اسمبلی کی نشست این اے 243 پر ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے امیدوار ایک… Continue 23reading تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات سے قبل بڑ ا دھچکا!حکومت کی اتحادی جماعت نے سیاسی حریفوں والا کام کر دیا