پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی ٹی اے نے موبائل فونز کی تصدیق کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا، تفصیلات جاری

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی۔ غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو نئے تصدیقی نظام سے منسلک کر دیا ہے۔پی ٹی اے نے موبائل فونز کی تصدیق کے لیے نیا نظام لاگو کر دیا ہے۔جس کے تحت تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونر کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا ہے جو موبائل فون اب تک ایک بار استعمال ہو گیا سمجھیں وہ آئندہ بھی کام کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر سروسز

پی ٹی اے طالب ڈوگر کا کہنا ہے کہ نئے تصدیقی نظام سے سیکورٹی خطرات میں کمی ہو گی اور چوری شدہ موبائل فونز کو ٹریس کرنا ممکن ہو گا۔سسٹم کے تحت موبائل فون میں موجود سم کارڈ کے مالک کے نام پر موبائل فون رجسٹرڈ ہو گا۔جن موبائل فونز میں سم کارڈ موجود ہیں انہیں بند نہیں کیا جائے گا۔جو موبائل فون اس وقت ایکٹو ہیں چاہے وہ تصدیق شدہ ہیں یا غیر تصدیق شدہ،انہیں بند نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…