پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت کو گورنر ہاﺅس پنجاب کی دیواروں کو گرانے کا حکم مہنگا پڑ گیا،جواب میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا‎

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام (آن لائن) جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے گورنر ہاؤس لاہور کی دیواروں کو گرانے کے فیصلہ کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا گورنر ہاؤس کی دیوار وں کو گرانے کا

اعلان غیر قانونی ہے۔گورنر ہاؤس کی دیوار کو گرانا 1975کے اینٹی کیوٹی ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔عمران خان کا بیان تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے قانون کی بھی خلاف ورزی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کو گرانے کا اعلان واپس نہ لیا تو مقدمہ درج کروائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…