تمام غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ساتھ ایک مہینے کے اندر اندر یہ کام کیاجائے، عدالت نے اہم ترین مقدمے میں بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کو لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں رجسٹرڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایل ڈی اے کی جانب سے پنجاب بھر کی غیرقانونی قرار دی گئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ایک ماہ میں لیگل کیاجائے ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی… Continue 23reading تمام غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ساتھ ایک مہینے کے اندر اندر یہ کام کیاجائے، عدالت نے اہم ترین مقدمے میں بڑا فیصلہ سنادیا