(ن) لیگ کے دور میں پنجاب میں حدیں پار کرلی گئیں،56 پبلک لمیٹڈ سرکاری کمپنیوں میں دو کھرب چودہ ارب اسی کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں‘ آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ،شرمناک انکشافات
لاہور(آئی این پی) ن لیگ کے دور میں بڑے صوبے کی بڑی بے ضابطگیاں‘56 پبلک لمیٹڈ سرکاری کمپنیوں میں کھربوں کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف۔ آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ کی سمری کے مطابق سرکاری کمپنیوں میں دو کھرب چودہ ارب اسی کروڑ اٹھانوے لاکھ اور پچاس ہزار کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی… Continue 23reading (ن) لیگ کے دور میں پنجاب میں حدیں پار کرلی گئیں،56 پبلک لمیٹڈ سرکاری کمپنیوں میں دو کھرب چودہ ارب اسی کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں‘ آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ،شرمناک انکشافات