نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمے درج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمے درج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے حکام سے دوبارہ رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے اسد کھرل کی اندراج… Continue 23reading نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمے درج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا