دنیا ہنس رہی ہے ،عدالتوں کو بند کرکے بندوقیں تان کر فیصلہ سنایا گیا ٗمسلم لیگ ن کا شدید ردعمل،بڑے جوابی اقدام کااعلان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی قید کی سزا کو سیاہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو بند کرکے بندوقیں تان کر فیصلہ سنایا گیا۔نواز شریف کو نیب ریفرنس میں سات سال قید کی سزا کے بعد اسلام آباد میں میڈیا… Continue 23reading دنیا ہنس رہی ہے ،عدالتوں کو بند کرکے بندوقیں تان کر فیصلہ سنایا گیا ٗمسلم لیگ ن کا شدید ردعمل،بڑے جوابی اقدام کااعلان











































