منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بدترین لوڈشیڈنگ،پاکستان بھر میں ہیجان کی کیفیت بر پا ہوگئی ،ملک کے بیشتر علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہونے کے باوجود ٹرانسمیشن لائنوں نے اضافی لوڈ برداشت نہ کرکے ملک بھر میں ہیجان سی کیفیت بر پا کر دی ۔اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹرانسمیشن لائنوں نے ٹرپ کر کے اندھیروں میں دھکیل دیا ۔وزارت بجلی کے ترجمان ظفر یاب کے مطابق ملک بھر میں کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی موجودہ بجلی لوڈشیڈنگ

ٹرانسمیشن لائنوں کی ٹرپنگ کی وجہ سے ہوئی ،انہوں نے کہا کہ بجلی کی طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہے مگر ٹرانسمیشن لائنوں کا مسئلہ ہے جس سے لوڈ برداشت نہیں کر پاتیں اور ٹرپنگ کر جاتی ہیں اوراس سلسلہ میں کوشش کی جارہی ہے اور کافی حد تک معاملہ کو کنٹرول کر لیا گیا ہے مگر یہ بات اٹل ہے بجلی موجود ہے اور لائنیں لوڈ نہیں اٹھا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…