’’اعلیٰ عدلیہ میں سادگی کی نئی مثال قائم‘‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق نےایسا کام کر دیا جو آج تک کوئی جج نہ کر سکتا،لوگوں کے دل جیت لئے
لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری گاڑی اور موبائل واپس کردیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ نے سادگی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی جانب سے پروٹول کو میں دی جانے والی سرکاری مرسڈیز اور موبائل فون واپس کردیا ۔