ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ این اے 95 میانوالی کے ایک ووٹر نے

عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔ درخواست گزار نے الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی اہلیت پراٹھائے گئے اعتراضات مسترد کردیے جس کے بعد درخواست خارج کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…