بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ججز اور وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا کو لیکر کس جگہ پہنچ گئے ؟بڑی خبر آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی آباد ی پر فوری توجہ کے عنوان سے سمپوزیم کا انعقاد، عمران خان اور چیف جسٹس کی شرکت، سپریم کورٹ کے ججز، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکومتی حکام سمیت اہم عہدیداروں کی شرکت ، وزیراعظم مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی پر فوری توجہ کیلئے سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ہے اور سمپوزیم کے

مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہیں جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے ججز جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس شیخ عظمت سعید سمیت دیگر ججز بھی شریک۔ سمپوزیم میں وفاقی وزرا ، وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام حکام سمیت اہم حکومتی عہدیدار بھی شامل ہیں۔ سمپوزیم میں وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر بھی شریک ہیں۔ سمپوزیم کا مقصد پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…