ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ کے خواجہ آصف سے الیکشن ہارنے والے پی ٹی آئی کے عثمان ڈار کو اپنی کابینہ میں شامل کر لیا،کونسے بڑے عہدے سے نواز دیا؟ جانئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کر دیا۔عثمان ڈار نے بطور معاون خصوصی تنخواہ وصول نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی خزانے پر بوجھ نہیں بنیں گے، وزیراعظم کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کو نوجوانوں کے لئے قومی پالیسی کی تیاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ عثمان ڈار آئندہ

چند روز میں لانچ ہونے والے نیا پاکستان یوتھ پروگرام اور یوتھ پلس پورٹل کی تیاری کریں گے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔عثمان ڈار نے بطور معاون خصوصی تنخواہ وصول نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی خزانے پر بوجھ نہیں بنیں گے، وزیراعظم کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،لیپ ٹاپ پر نہیں نوجوانوں پر پیسہ خرچ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…