اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جولائی سے نومبر تک مہنگائی کی شرح 6.02فیصد رہی ، نومبر میں مہنگائی کی شرح ساڑھے6فیصد اضافہ ہوا ، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح6.08فیصد تھی ۔ منگل کو ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرھ میں ساڑھے 6فیصد اضافہ ہوا۔
نومبر کے دوران مرغی کی قیمت میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران انڈوں کی قیمت میں 9فیصد اضافہ ہوا ۔ پیٹرول 5اور ڈیزل کی قیمت میں 7فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح 6.02فیصد رہی ، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح6.08فیصد تھی ۔