تحریک انصاف نے سندھ میں فارورڈ بلاک بنایا تو کیا ہوگا؟تجزیہ کاروں نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی )تجزیہ کاروں نے تحریک انصاف کو سندھ میں فارورڈ بلاک نہ بنانے کا مشورہ دیدیا۔تجزیہ کار امتیاز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو چاہیئے کہ اپنے منشور پر توجہ دے، فارورڈ بلاک کسی طرح سے اچھا ثابت نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان… Continue 23reading تحریک انصاف نے سندھ میں فارورڈ بلاک بنایا تو کیا ہوگا؟تجزیہ کاروں نے انتباہ کردیا











































