منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے ہسپتال کے ڈاکٹر کا کارنامہ ،زندہ بچی کو مردہ قرار دے دیا،تدفین کے دوران کفن میں لپٹی ایک ماہ کی بچی رو پڑی 

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

دیر بالا(آن لائن) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر کا کارنامہ زندہ بچی کو مردہ قرار دے دیا۔ تدفین کے دوران کفن میں لپٹی ایک ماہ کی بچی رو پڑی جسے دوبارہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر بالا میں مردہ قرار دے گئی بچی زندہ ہو گئی کیونکہ جسے اللہ رکھے اسے موت بھی نہ چکھے۔ ڈی ایچ کیو

ہسپتال کے ڈاکٹر کا کارنامہ زندہ بچی کو مردہ قرار دے دیا ایک ماہ کی بچی کوسانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال لایاگیا تھا چائلڈ سپیشلسٹ نے معائنے کے بعد بچی کو مردہ قرار دیا لیکن تدفین کے دوران کفن میں لپٹی بچی روپڑی جسے دوبارہ ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…