منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

’’میں ن لیگ کا ہوں لیکن عمران خان کے بیان کو اچھا سمجھتا ہوں، بڑے لوگوں کو کیا پتہ غریب۔۔۔! انڈے بیچ کر بچوں کو پڑھانے والے ن لیگی سپورٹر نے کھری کھری سنا دیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک لیگی سپورٹر نے کہا کہ میں لیگی سپورٹر ہوں لیکن عمران خان کے بیان کو اچھا سمجھتا ہوں، اس شخص نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں سینٹوریس میں سکیورٹی گارڈ ہوں اور پارٹ ٹائم میں میں انڈے بیچتا ہوں،

اس شخص نے بتایا کہ عمران خان نے جو بیان مرغیوں اور انڈوں کے بارے میں دیا ہے، اس بارے میں صرف غریب ہی جانتے ہیں کہ اس کی کیا اہمیت ہے، اس شخص نے بتایا کہ میں نے انڈے بیچنا شروع کر دیے ہیں، میرے پانچ بیٹے سکول جاتے ہیں، میں یہ انڈے بیچ کر اپنے بچوں کا سارا خرچ برداشت کر رہا ہوں، اس شخص نے بتایا کہ میرا پیغام جو بھی دیکھے وہ یہ سمجھ لے کہ محنت کرنا کوئی بری بات نہیں ہے اور انڈے بیچنا بھی کوئی بری بات نہیں ہے، محنت کرنا اچھی بات ہے، میں سینٹوریس سے چھٹی کرکے گھر جاتا ہوں اور وہاں سے ابلے ہوئے انڈوں کا کولر بھر کر بیچنا کے لیے نکلتا ہوں اور اپنے بچوں کو حق حلال کی کھلا رہا ہوں، اس نے بتایا کہ اس کے ایک لڑکے نے فیڈرل بورڈ میں ٹاپ بھی کیا ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اس شخص نے کہاکہ میں ن لیگ کا سپورٹر ہوں لیکن عمران خان کے اس بیان کو اچھا سمجھتا ہوں، یہ بھی ایک بزنس ہے، یہ ایک اچھی سوچ ہے، بڑے لوگوں کو کیا پتہ کہ غریب کیسے جیتا ہے۔  ایک لیگی سپورٹر نے کہا کہ میں لیگی سپورٹر ہوں لیکن عمران خان کے بیان کو اچھا سمجھتا ہوں، اس شخص نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں سینٹوریس میں سکیورٹی گارڈ ہوں اور پارٹ ٹائم میں میں انڈے بیچتا ہوں، اس شخص نے بتایا کہ عمران خان نے جو بیان مرغیوں اور انڈوں کے بارے میں دیا ہے، اس بارے میں صرف غریب ہی جانتے ہیں کہ اس کی کیا اہمیت ہے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…