حج کے خواہشمند پاکستانیوں پر بجلی گرانے کی تیاریاں،پی ٹی آئی حکومت نے نوازدور کی سبسڈی ختم کرنے پر غورشروع کردیا ،حج اخراجات میں کتنے ہزار اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟
اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج پیکیج پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں سرکاری کوٹے پر فریضہ حج کے اخراجات میں 50 ہزار روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت نے سرکاری کوٹے پر فریضہ حج ادا… Continue 23reading حج کے خواہشمند پاکستانیوں پر بجلی گرانے کی تیاریاں،پی ٹی آئی حکومت نے نوازدور کی سبسڈی ختم کرنے پر غورشروع کردیا ،حج اخراجات میں کتنے ہزار اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟