بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے قریبی ساتھی اور اہم سیاسی شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، لاش گاڑی میں لے جاتے ہوئے تین لڑکے پکڑے گئے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے قریبی ساتھی، اہم سیاسی شخصیت، عوامی مسلم لیگ پنجاب کے صدر میاں قدیر پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے، میاں قدیر کی لاش تین لڑکے کار میں لے جارہے تھے کہ پکڑے گئے۔ میاں قدیر جو کہ ہربنس پورہ کے رہائشی ہیں اپنی بیوی کے ساتھ کار میں رات ساڑھے دس بجے شادی ہال گئے اور انہیں وہاں چھوڑ کر واپس آ گئے، بھاٹی گیٹ پولیس نے رات

ایک بجے کے قریب ایک مشتبہ کار کو روکا تو اس میں سے ان کی لاش برآمد ہوئی، اس کار میں موجود لڑکوں شہزاد، رحیم اور احسان نے میاں قدیر کو اپنا باپ ظاہر کرنے کی کوشش کی، اس کے بعد کہنے لگے کہ سڑک پر حادثہ ہوا ہے ہم انہیں ہسپتال لے کر جا رہے تھے کہ ان کی موت واقع ہو گئی، ان کی موت کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ میاں قدیر دو گھنٹے پہلے فوت ہو چکے تھے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…