پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک جانے کے خواہش مندوں کے لیے جرمنی سے بڑی خوشخبری آ گئی، جرمنی نے ہنر مند پاکستانیوں کو زبردست پیشکش کر دی، ایک جرمن جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی واقع ہو گئی ہے اور 2030ء تک جرمنی کو تیس لاکھ ہنر مندوں کی ضرورت ہے، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے جہاں وہ تمام ممالک سے رابطہ کر رہا ہے وہیں اس نے پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے، اس سلسلے میں دوسرے ممالک سے آنے والے ہنرمندوں کے لیے امیگریشن قوانین بنائے

جارہے ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ جرمن وزارت خارجہ نے پاکستان کی متعلقہ وزارت کو اس سلسلے میں خط لکھا ہے، اس لیٹر میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ جرمنی میں ہنر مند افراد کی کمی پورا کرنے کے لیے منصوبہ تیار کریں تاکہ جرمنی مدد ہو سکے۔ جرمن جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے قانونی طور پر ہنر مندوں کو جرمنی بھیجنے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ لکھے گئے اس لیٹر میں آئی ٹی ماہرین، انجینئرز اور لوہے کی صنعت سے متعلقہ شعبوں میں ہنر مند افراد کی ضرورت کا ذکر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…