اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل کی بیرک نمبر 2 میں منتقل، جیل کے بالکل سامنے پھانسی گھاٹ بھی موجود،جانتے ہیں ماضی میں یہاں کون کون قید رہا؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بیرک نمبر دو میں رکھا گیا ہے جبکہ جیل میں سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی سیکیورٹی پر پانچ پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جس بیرک میں رکھا گیاہے اس کا نمبر 2 ہے جبکہ اسی بیرک میں ماضی میں سابق

وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو ، پیپلز پارٹی شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی بھی رہ چکے ہیں۔ دوسری جانب شہبازشریف کے بالکل ساتھ والی بیرک جس کا نمبر ایک ہے ، اس میں نوازشریف بھی رہ چکے ہیں۔شہبازشریف کی بیرک کے عین سامنے پھانسی گھاٹ کا احاطہ ہے جس کے اردگرد چار دیواری موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…