جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کیا بولنا ہے کیا نہیں بولنا،عمران خان کو کون سمجھائے گا؟وزیر اعظم کیلئے سپیشل اسسٹنٹ لانے کی تیاریاں ،اس عہدے پر کس معروف شخصیت کو لگایا جائیگا؟بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے لیے میڈیا کا اسپیشل اسسٹنٹ لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، معروف صحافی خوشنودعلی خان کا دعویٰ ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ شخص ٹی وی کے حوالے سے جانی مانی شخصیت ہے جسے عمران خان کیلئے میڈیا کا اسپیشل اسسٹنٹ لگایا جائے گا

تاہم اس حوالے سے تھوڑا انتظار کیا جا رہا ہے کیونکہ اس شخص کی دہری شخصیت ہےاور یہ مخلتف عہدوں پر پہلے بھی کام کر چکے ہیں۔ابھی مذکورہ شخص کو اسپیشل اسسٹنٹ لانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔اس کا فیصلہ زلفی بخاری کے کیس کے بعد کیا جائے گا ۔ دیکھا جائے گا کہ زلفی بخاری کے کیس کا فیصلہ کیا ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…