وزیراعظم عمران خان جمعتہ المبارک کو کس چیز کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں؟ کون سی وزارت 100 دن کے اہداف پورے کر رہی ہے؟
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان جمعتہ المبارک کو 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 100دن کے ٹارگٹ میں 10ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کرلیں گے،سندھ ایکسپریس کراچی سے سکھر چلائی جائے گی، شاہ عبداللطیف بھٹائی ایکسپریس کراچی سے میرپور خاص چلے گی ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان جمعتہ المبارک کو کس چیز کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں؟ کون سی وزارت 100 دن کے اہداف پورے کر رہی ہے؟







































