اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پنڈی کا گنگو تیلی کون؟شیخ رشید کے بعدپیپلزپارٹی نے راولپنڈی کے کس سیاستدان کو شرمناک خطاب دیدیا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نیب عمران نیازی کے خلاف ریفرنس نہ بنا کر جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے،پنڈی کا سب سے بڑا گنگو تیلی خود فیاض چوہان ہے،شہید بھٹو کے بے بارے منہ سنبھال کے بات کرے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کرپٹ اکرام نیازی کی

دختر علیمہ خان کوحساب دینا پڑے گا،بدقسمت نیازی خاندان نے خیرات کا پیسہ لوٹنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔وزراء عمران نیازی کی ہیلی کاپٹر سکینڈل میں 18 لاکھ کی کرپشن مان چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان عقل کے اندھوں کو کیا پتہ ایک روپے کی چوری بھی کرپشن ہوتی ہے۔نیب عمران نیازی کے خلاف ریفرنس نہ بنا کر جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…