منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ابوظہبی کے ولی عہدکتنی دیر کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے؟بندر کے ہاتھ استرا دے دیاگیا،خواجہ سعد رفیق نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک حکومت کے ترجمان،دوسرے وزیراعظم کے مشیرخاص، ایک کہتے ہیں ابوظہبی کے ولی عہدایک روزہ دورے پرآئے،دوسرے فرمارہے ہیں تین دن سے یہاں ہیں،بندر کے ہاتھ استرا دینے کے اثرات خوفناک ہوتے جارہے ہیں۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایک حکومت کے ترجمان،دوسرے وزیراعظم کے مشیرخاص، ایک کہتے ہیں ابوظہبی کے ولی عہدایک روزہ دورے پرآئے،دوسرے فرمارہے ہیں تین دن سے یہاں ہیں،بندر کے ہاتھ استرا دینے کے اثرات خوفناک ہوتے جارہے ہیں، مذاق سے بڑھ کراب بدترین جرم ہونے لگے۔کوئی توپوچھے کوئی توروکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…