بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بڑے لوگوں پر ہاتھ کیوں ڈالا؟یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا چالان کرنے والے ایس ایس پی ٹریفک کو نشان عبرت بنادیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا چالان کرنے والے ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کا تبادلہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ ٹو میں کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا چالان کرنا ایس ایس پی

ٹریفک ساؤتھ کومہنگا پڑگیا ۔ آصف بگھیو کا تبادلہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے ساؤتھ ٹو میں کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گاڑی کا چالان آصف بگھیو نے کیا تھا۔ ان کی گاڑی کا چالان کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…