بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لیے گئے 120پاکستا نی جدہ میں پھنس گئے ، کمپنی نے مزدوروں کو یرغمال بنالیا، افسوسناک انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لیے گئے 120پاکستا نی جدہ میں پھنس گئے، الیکڑک کمپنی 1سال سے خروج کے لیے کا غذات تنخوا ہیں نہیں دے رہی ،سعودی الیکڑک کمپنی نے مزدوروں کو یرغمال بنا لیا ،پاکستا نی سفارت خا نے کو متعدد بار دوخوستیں دی کسی پر عمل نہ ہوا دیار غیر میں پھنسے پا کستا نی پریشان وزیر اعظم نوٹس لیں

تفصیل کے مطا بق سعودی کی الیکٹرک کمپنی میں پھنسے ہو ئے مزدور جن میں فیصل آباد کے مزدوروں کی تعداد زیادہ ہے نے کہا ہے کہ جدہ مین قا ئل الیکٹرک کمپنی نے انہیں یرغمال بنا رکھا تمام مزدوروں کے اقا مے اور دیگر ضروری کا غزات قبضہ میں لیکر ہماری تنخواہیں بند کر کے ہمیں پاکستان آنے کے لیے خروج کی اجازت نہیں دے رہی یرغمال مزدوروں نے متعدد بار پا کستا نی سفارت خا نے کو درخوستیں دی مگر کسی نے نوٹس نہیں لیا گیا ہمارے بیوی بچے پا کستان میں ازیت کا شکار ہیں کیوں کہ سعودی کمپنی نہ ہمیں پاکستان آنے کے لیے کاغذات دے رہی ہے اور نہ ہی ایک سال سے تنخواہیں الیکٹرک کمپنی میں یرغمال بنے ہو ئے مزدورون نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر اس مسئلے کا نوٹس لیں اور پا کستا نی سفارت خا نے کو ہماری مدد کے لیے احکا مات کر یں کہ فوری طور پر ہمارے کا غزات اور تنخوا ہیں دلوا کر ہمیں پا کستان روا نہ کر کے ہمارے والدین اور بیوی بچوں کو اذیت سے نکا لا جا ئے ۔  الیکڑک کمپنی 1سال سے خروج کے لیے کا غذات تنخوا ہیں نہیں دے رہی ،سعودی الیکڑک کمپنی نے مزدوروں کو یرغمال بنا لیا ،پاکستا نی سفارت خا نے کو متعدد بار دوخوستیں دی کسی پر عمل نہ ہوا دیار غیر میں پھنسے پا کستا نی پریشان وزیر اعظم نوٹس لیں

 

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…