پنجاب میں حکومت کو مضبوط اور فعال بنانے کیلئے وزیر اعظم،وزیر اعلی اور سپیکرنے حکمت عملی طے کر لی،وزیر اعلی کو سخت اقدامات کی ہدایت
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں حکومت کو مضبوط اور فعال بنانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان ‘وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور سپیکرپنجاب اسمبلی نے حکمت عملی طے کر لی ‘چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام متعلقہ افسران کو حکومتی نمائندوں کے جائزہ مسائل کے حل اور ان سے مکمل تعاون کی ہدایت کردی… Continue 23reading پنجاب میں حکومت کو مضبوط اور فعال بنانے کیلئے وزیر اعظم،وزیر اعلی اور سپیکرنے حکمت عملی طے کر لی،وزیر اعلی کو سخت اقدامات کی ہدایت