چین پاکستان کی تاریخی مددکر رہا ہے لیکن۔۔۔آخر کار دورہ چین کے حوالے سے وزیراعظم نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی تاریخی مدد کی ہے، چین سے پاکستان کو مالی امداد کی تفصیلات بیان کرنا قبل از وقت ہو گا،کرپشن پر آٹے میں نمک کے برابر لوگوں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے، ابھی بڑی مچھلیاں باقی ہیں،… Continue 23reading چین پاکستان کی تاریخی مددکر رہا ہے لیکن۔۔۔آخر کار دورہ چین کے حوالے سے وزیراعظم نے خاموشی توڑ دی