پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اپوزیشن،حکومت دوریاں کم ہونے لگیں؟ ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کو ناقابل یقین پیشکش کردی

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (آن لا ئن )سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت جنو بی پنجا ب صوبہ قائم کر نے کے لئے آئینی ترمیم کرے ہم ساتھ دیں گے ،جلد انتخابات ہوئے تو عوام حکومت کے نمائندوں کی ضمانتیں ضبط کرادے گی۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرے، اپوزیشن مکمل تعاون کرے گی۔انہو ں نے کہا کہ حکومت جلد انتخابات کا رسک نہیں لے گی، جلد انتخابات ہوئے تو عوام ان کے نمائندوں کی

ضمانتیں ضبط کرادے گی۔ ہماری پانچ سال کی محنت پر پانی پھیر دیا گیا ہے، روپے کی قدر میں کمی کی مثال نہیں ملتی، روپیہ فٹ بال کی طرح لڑھک رہا ہے اس وقت جو ملک میں احتساب کا عمل ہے،یہ مسلم لیگ ن کے خلاف ٹارگٹ ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں پر مسلم لیگ ن سے زیادہ سنگین مقدمات نیب میں زیر التوا ہیں،دیکھیں گے کہ نیب پی ٹی آئی کے لوگوں کو گرفتار کرنے میں کیا اتنی ہی پھرتی دکھاتی ہے جتنی شہبازشریف کی گرفتاری میں دکھائی گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…