منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عملدرآمد کرونے کی مجاز ہو گی۔ اس سلسلے میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناء پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں

اساتذہ کی 40 ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں، جن میں گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے پرنسپلوں کی 500 آسامیاں، گریڈ 17 سے 18 کی 3600 آسامیاں خالی پڑی ہیں جبکہ گریڈ 14 اور 15 کی 30 ہزار آسامیاں پر کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ اے ای او کی پنجاب میں 11 آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے سکولوں میں 1200 اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ان خالی آسامیوں کا ڈیٹا ویب سائٹ پر ہی اپ لوڈ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…