افغان تنازعے کا حل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ روس اورچین کا اعلان کردیاگیا،بڑی پیش رفت
اسلام آباد (این این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پیرسے چار ملکی دورے پر روانہ ہونگے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ افغانستان، ایران، چین اور روس جائیں گے، وزیرخارجہ کا یہ علاقائی ممالک کا تین روزہ دورہ ہوگا۔دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہوں گی۔دفتر خارجہ کے… Continue 23reading افغان تنازعے کا حل،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ روس اورچین کا اعلان کردیاگیا،بڑی پیش رفت











































