ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عوام کو ایک اور جھٹکا،گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں دو فیصد اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بینکوں سے لیز پر عائد چار فیصدود ہو لڈنگ ٹیکس پانچ یا چھ فیصد کرنے کے علاوہ 1000سی سی اے اوپر گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح پانچ ہزار تا تیس ہزار سے بڑھا کر دس ہزار تا ساٹھ ہزار روپے کرنے ، نئی گاڑیوں کی خریداری پر ایڈوانس انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرنے والے کمرشل اور صنعتی صارفین کے بجلی بلوں میں ایڈوانس انکم ٹیکس 100روپے سے زائد اور بیس ہزار سے کم ہونے پر  کم از کم 80روپے

ماہانہ سے بڑھا کر 150روپے کرنے اور زیادہ سے زیادہ 1500روپے سے بڑھا کر 2000ہزار روپے کرنے ، جا ئیداد منتقلی ایڈوانس انکم ٹیکس دو سے بڑھا کر تین فیصد کرنے ، بیس ہزار سے زائدکے بل والے کمرشل اور صنعتی صارفین پر انکم ٹیکس بارہ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے ، سونا ، چاندی ، ایل این جی ، یوریا ، سٹیل کے سکریپ کی درآمد پر نان فائلر کا ایڈوانس ٹیکس 1.5فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کرنے ، کمرشل درآمدات پر ایڈوانس انکم ٹیکس 5.5فیصد کرنے اور بچت سکیموں ، ڈیونڈ نڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجاویز ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…