پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

جرمنی جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں،آخری تاریخ23جنوری2019ء

datetime 8  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ایف آئی بی او گلوبل فٹنس‘‘ میں شرکت کیلئے 23 جنوری 2019ء4 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں مارشل آرٹس، سپورٹس ویئرز و آلات، تربیتی آلات اور گروپ فٹنس

کے آلات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کر سکتے ہیں جس سے ان کو اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرنے کا موقع ملے گا۔عالمی تجارتی میلا 4 تا 7 اپریل 2019ء4 کو جرمنی کے شہر کولون میں منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ٹی ڈی اے پی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…