اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی انتظامیہ کا بیان باعث شرم ہے ، شاہ محمودقریشی بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی انتظامیہ کا بیان باعث شرم ہے ، شاہ محمودقریشی بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کا بیان باعث شرم ہے ، پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے امریکہ آج محفوظ ہے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے خون سے قیمت ادا کی ہے، امریکہ ان قربانیوں کو نظر انداز نہ کرے ۔ پیر کو… Continue 23reading امریکی انتظامیہ کا بیان باعث شرم ہے ، شاہ محمودقریشی بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے

امریکہ سے تلخی کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا جھٹکا، آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایسے مطالبات کردیئے جو پورے کرنا بہت ہی مشکل،چونکادینے والے انکشافات 

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ سے تلخی کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا جھٹکا، آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایسے مطالبات کردیئے جو پورے کرنا بہت ہی مشکل،چونکادینے والے انکشافات 

اسلام آباد (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے ،جن میں بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ اور پاک چین مالی معاونت کی تفصیلات کی فراہمی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے ، پیر کا… Continue 23reading امریکہ سے تلخی کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا جھٹکا، آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایسے مطالبات کردیئے جو پورے کرنا بہت ہی مشکل،چونکادینے والے انکشافات 

جمیل گجرکی سفارش پر ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ کے تبادلے کے خلاف تحر یک انصاف ڈٹ گئی،فیصلہ عثمان بزدار نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمیل گجرکی سفارش پر ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ کے تبادلے کے خلاف تحر یک انصاف ڈٹ گئی،فیصلہ عثمان بزدار نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور/گوجر نوالہ(آئی این پی) خاتون اول بشری بی بی کی سہیلی فر ح خان کے شوہر احسن جمیل گجرکی سفارش پر ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ کے تبادلے کے خلاف تحر یک انصاف ڈٹ گئی‘چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے اور وزیر اعظم عمران خان سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا ‘تحر… Continue 23reading جمیل گجرکی سفارش پر ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ کے تبادلے کے خلاف تحر یک انصاف ڈٹ گئی،فیصلہ عثمان بزدار نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟حیرت انگیزانکشافات

نیب حراست میں قیصر امین بٹ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر اس سے کس چیزپرزبردستی دستخط کروائے گئے ہیں، خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیب حراست میں قیصر امین بٹ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر اس سے کس چیزپرزبردستی دستخط کروائے گئے ہیں، خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب حراست میں قیصر امین بٹ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے،ان سے سادہ کاغذات پر زبردستی دستخط کروائے گئے ہیں،انھیں زیر حراست ممنوعہ ڈرگز دینے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں تاکہ قوت مدافعت ختم… Continue 23reading نیب حراست میں قیصر امین بٹ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر اس سے کس چیزپرزبردستی دستخط کروائے گئے ہیں، خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

پاکستان نے امریکہ کو کس بات پر انکار کیاتھا جس کی وجہ سے وہ پریشان ہے؟سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضاربانی کاحیرت انگیزانکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان نے امریکہ کو کس بات پر انکار کیاتھا جس کی وجہ سے وہ پریشان ہے؟سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضاربانی کاحیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضاربانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی خود مختار ملک کے حوالے سے زبان جارحانہ ہے ۔ پیر کو امریکی صدر کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا انٹرویو تاریخی حقائق کے منافی ہے… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ کو کس بات پر انکار کیاتھا جس کی وجہ سے وہ پریشان ہے؟سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضاربانی کاحیرت انگیزانکشاف

دوست ملک سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی ترسیل شروع، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

دوست ملک سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی ترسیل شروع، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالرز کی رقم ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے… Continue 23reading دوست ملک سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی ترسیل شروع، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

مولانا سمیع الحق کاپوسٹ مارٹم ،دارالعلوم حقانیہ نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کاپوسٹ مارٹم ،دارالعلوم حقانیہ نے فتویٰ جاری کردیا

پشاور(این این آئی) دارالعلوم حقانیہ نے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے پوسٹ مارٹم کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالعلوم حقانیہ نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی تفتیش کیلئے میت کا پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کردیا۔ فتوے کے متن… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کاپوسٹ مارٹم ،دارالعلوم حقانیہ نے فتویٰ جاری کردیا

نجی بینک پر سائبر حملے کی تفتیش میں دھماکہ خیزنکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے لوٹ لئے گئے ،3232کسٹمرزمتاثر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

نجی بینک پر سائبر حملے کی تفتیش میں دھماکہ خیزنکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے لوٹ لئے گئے ،3232کسٹمرزمتاثر

کراچی (این این آئی) نجی بینک پر سائبر حملے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی بینک پر روسی ہیکرز نے حملہ کیا تھا، اس دوران میں82کروڑ روپے غائب کردیئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ہیکرز نےایک نجی بینک کا ڈیٹا ہیک کرکے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی معلومات حاصل کرلی تھیں جس… Continue 23reading نجی بینک پر سائبر حملے کی تفتیش میں دھماکہ خیزنکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے لوٹ لئے گئے ،3232کسٹمرزمتاثر

این آر ار نہیں دوں گا کی گردان میں وزیراعظم صاحب نے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دلوا دیا،اُلٹی گنتی شروع ہوگئی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

این آر ار نہیں دوں گا کی گردان میں وزیراعظم صاحب نے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دلوا دیا،اُلٹی گنتی شروع ہوگئی،دھماکہ خیز اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ این آر ار نہیں دوں گا کی گردان میں وزیراعظم صاحب نے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دلوا دیا،حکومت کے سو دن پورے ہونے میں دس دن باقی ہیں، الٹی گنتی شروع ہوگئی،پہلے سو دن کا حساب دینے کا… Continue 23reading این آر ار نہیں دوں گا کی گردان میں وزیراعظم صاحب نے اپنی ہمشیرہ کو این آر او دلوا دیا،اُلٹی گنتی شروع ہوگئی،دھماکہ خیز اعلان