ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

2 بھارتی باشندے پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کا انکشاف ،شکایت ملنے پر کیا ایکشن لیا گیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندوں کے شامل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ترجمان ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ اسے قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی، کمپنی کی طرف سے بھارتی باشندوں کی شمولیت کی

کوشش کرنے پرسیکورٹی کلیئرنس مانگی تومعلوم ہوا کہ بھارتی باشندے ایکشن کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹرز شپ پرنہیں۔ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق قاسم انٹرنیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے فائل کردہ ریٹرنزکومنظورنہیں کیا گیا، قاسم انٹرنیشنل پاکستان لمیٹڈ اورکو میسرز ڈی پی ورلڈ کی بھی سیکورٹی کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو لیٹر لکھ دیا ہے جب کہ بھارتی باشندوں کی نامزدگی کیلئے فارم 29 پرمعاملہ کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…