پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد(اے این این ) پاکستان اور چین کے درمیان جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ، موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے اور آبی وسائل کے بہتر استعمال کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے جنگلات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا مشترکہ فیصلہ کیا ہے۔… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا











































