اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ،سازش میں کون کون شریک ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور سول بیوروکریسی میں موجود اہم افسران پی ٹی آئی کی حکومت ناکام بنانے کیلئے سرگرم، حساس ادارے نے حکومتی ذمہ داران کو بھیجی گئی رپورٹ میں نشاندہی کر دی، قومی اخبار کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آتے ہی کئی سکینڈلز ، تنازعات اور کیسز کا سامنا کرنا پڑا

جس کی وجہ سے کبھی تو کسی وزیر کو عہدے سے ہٹنا پڑا تو کبھی کسی بیوروکریٹ کی بَلی چڑھی، حکومت نے معاملات کو سنبھالنے کی بھی کوشش کی اور اپنے قابل اعتماد افسران اور افراد کو اہم عہدوں پر تعینات بھی کیا جبکہ کئی افسران کے تبادلے اور تقرریاں بھی اسی ضمن میں سامنے آئیں۔ تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ پولیس اور سول بیوروکریسی میں موجود اہم افسران پی ٹی آئی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہیں ۔قومی اخبار کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اہم ترین حساس ادارے نے حکومت کے خلاف ہونے والی سازشوں میں پولیس تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ پولیس اور سول بیوروکریسی میں موجود اہم افسران پی ٹی آئی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہیں ۔قومی اخبار کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اہم ترین حساس ادارے نے حکومت کے خلاف ہونے والی سازشوں میں پولیس اور بیوروکریسی میں موجود اہم افراد کے حوالے سے نہ صرف نشاندہی کی ہے بلکہ اعلیٰ ذمہ داران کو بھیجی گئیاور بیوروکریسی میں موجود اہم افراد کے حوالے سے نہ صرف نشاندہی کی ہے بلکہ اعلیٰ ذمہ داران کو بھیجی گئی رپورٹ میں یہ واضح طور پر لکھا ہے کہ پنجاب کے اندر پولیس اور بیوروکریسی میں ایک منصوبے کے تحت ایسے افسران کو تعیناتیوں کے ذریعے پلانٹ کروایا گیا ہے جو ماضی میں شریف خاندان کے کہنے پر سفید اور سیاہ سب کرتے تھے اور ان کے نہایت قریب تھے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…