شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اپنے شوہر سے منسوب میڈیا پر چلنی والی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے میڈیا پر شہباز شریف سے منسوب اس بیان کی تردید کر دی ہے… Continue 23reading شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا