منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

عمرے کی ادائیگی کیلئے جاؤ لیکن لوگوں کے ساتھ اب یہ کام نہیں کرنا! چیف جسٹس نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کانام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے تحریک انصاف کے ایم پی اے ندیم عباس بارکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی اور باور کرایا کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جاؤ لیکن لوگوں کی اراضی اب قبضے نہ کرنا ۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ندیم بارا کی درخواست پر سماعت کی جس

میں بتایا گیا کہ فائرنگ کے الزام میں سپریم کورٹ نے نے درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیا تھا۔ وکیل نے بتایا کہ ندیم بارا نے عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا ہے لیکن نام ای سی سیل میں ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سفر نہیں کرسکتا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…